ہسپتال ذرائع کے مطابق ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں گذشتہ روز آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا

شائع شدہ a year ago پر Jun 10th 2024, 3:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ساہیوال : ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کے باعث مزید ایک بچی دم توڑ گئی ۔ جاں بحق بچوں کی تعداد 5ہوگئی۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں گذشتہ روز آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا ۔ آگ اور دھوئیں کے اثرات سے مزید 1 بچی جا ں بحق، مرنے والے بچوں کی تعداد 5 ہو گئی ۔
جاں بحق بچی کے والد ریاض کا کہنا ہے کہ وارڈ میں آگ لگنے کے بعد دو گھنٹے تک سعدیہ کو آکسیجن ہی نہیں ملی۔ آگ اور دھوئیں کے اثرات اور آکسیجن نہ ملنے سے بچی کی حالت زیادہ تشویشناک ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والی بچی کی عمر 9 ماہ تھی اور اوکاڑہ کی رہائشی تھی۔

بھارت نے دوبارہ جارحیت کی کوشش کی تو مزید طاقت سے جواب دیں گے، وزیر اعظم
- 14 hours ago
کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کے قافلے کےقریب دھماکا
- 15 hours ago

صدر مملکت کی سی ایم ایچ آمد، پاک آرمی کےجوانوں کی عیادت
- 8 hours ago

بی جے پی وزیر نے بھارتی فوجی مسلم افسر کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا
- 15 hours ago
پی سی بی نے راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والےمیچز کی ٹکٹس کی تفصیلات جاری کر دیں
- 15 hours ago
مودی کے الزامات بے نقاب، شہباز شریف کا سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ
- 11 hours ago
سندھ طاس معاہدے کی معطلی :پاکستان نے بھارت کوخط لکھ دیا
- 9 hours ago

پاک بھارت کشیدگی میں حملوں کے دوران زخمی ہونے والے دو پاکستانی زخمی فوجی شہید ، آئی ایس پی آر
- 15 hours ago

آئی ایم ایف : پاکستان کو 1ارب2کروڑ3لاکھ ڈالر کی دوسری قسط موصول
- 12 hours ago

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 80 فلسطینی شہید
- 8 minutes ago

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
- 14 hours ago

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان
- 13 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات