لاہور پولیس نے غلطی سے انویسٹی گیشن پولیس کے سب انسپکٹر کو رات گئے گھر سے گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مناواں کے علاقے میں سب انسپکٹر کو غلط فہمی کے باعث گرفتارکیا۔ پولیس ٹیم سب انسپکٹر کے بھائیوں کو گرفتار کرنے گئی تھی۔
گرفتاری کے بعد اہلخانہ نے معاملہ کی لاعلمی کے باعث ون فائیو پر اغوا کی کال دی۔ ترجمان پولیس نے کہا کہ سب انسپکٹر کے دونوں بھائی چیک بوگس ہونے کے معاملہ میں اشتہاری ہیں۔ سب انسپکٹر کو انکوائری ڈی آئی جی انوسٹی گیشن آفس بلایا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق 2 گاڑیوں میں اغوا کار سب انسپکٹر کو اغوا کر کے لے گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سب انسپکٹر تھانہ ہربنس پورہ میں انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات تھے۔
سی سی پی او لاہور نے مغوی کی بازیابی کے لیے ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی کی بازیابی کے لیے کیمروں کی مدد لی جا رہی ہے۔ اغوا کی وجوہات کیلئے اہلخانہ سے بھی پوچھ گچھ جاری ہے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 17 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 17 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 20 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 21 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago



