ادھر خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی لیبر پارٹی روس کے خلاف یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اشارہ دے چکی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 6th 2024, 2:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

برطانیہ میں لیبر پارٹی کے اقتدار میں آنے پر روس نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبر پارٹی کی جیت کے بعد بھی برطانیہ دشمن ریاست ہی رہے گی۔
ماسکو میں کریملن کی جانب سے جاری ردعمل میں مزید کہا گیا ہے کہ لیبر پارٹی کی طرف سے روس سے تعلقات میں بہتری کی کوئی خواہش نہیں دکھائی دیتی۔ روس برطانیہ کو دشمن ریاست کی طرح ہی دیکھے گا۔
ادھر خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی لیبر پارٹی روس کے خلاف یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اشارہ دے چکی ہے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 9 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 14 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 14 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 8 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




