ہم جمہوری اقدار اور بنیادی حقوق کا احترام دیکھنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھو ملر


امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے کہا کہ پاکستان سمیت کسی بھی ملک میں سیاسی تشدد کی مذمت کرتے ہیں، قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں، جمہوری اقدار اور بنیادی حقوق کا احترام دیکھنا چاہتے ہیں۔
واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی حکومت کے آج کے بیانات نظر سے گزرے،یہ ایک پچیدہ سیاسی عمل کا حصہ ہے کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی ہمارے لیے قابل تشویش ہے۔
پریس بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان سمیت کسی بھی ملک میں سیاسی تشدد کی مذمت کرتے ہیں، قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں، جمہوری اقدار اور بنیادی حقوق کا احترام دیکھنا چاہتے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی حکام سے ملاقات کی،ملاقات میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بات چیت ہوئی، جنگ بندی کے بعد غزہ کی سکیورٹی پر بھی بات ہوئی، حماس اور اسرائیل کے باقی ماندہ مسائل قابل حل ہیں۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 13 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 9 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 5 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 8 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 9 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

