محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، جنوبی اور وسطی بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا جبکہ کشمیر، پنجاب اور خیبر پختونخوامیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے-

اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،بہاولپور، بہاولنگر، بھکر، لیہ ،ڈی جی خان ، ملتان، ساہیوال میں بھی بارش متوقع،خطۂ پوٹھوہار، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ،گجرات اورشیخوپورہ ،منڈی بہاؤالدین ، لاہور ،حا فظ آباد، میانوالی اورسرگودھا میں بھی بارش متوقع۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خوشاب، فیصل آباد اورقصور میں بھی گرج چمک ،آندھی اور بارش کا امکان ہے۔
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا،تربت، پنجگور، چاغی، سبی اور کوہلو میں گرمی کی شدت برقرار ہے گی جبکہ ژوب،بارکھان اور گردونواح میں چند مقامات پر بارش کا امکان۔
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا،بینظیر آباد،میر پور خاص، تھر پارکر،خیر پور،سانگھڑ،دادو اور جیکب آباد، پڈعیدن ، موہنجو داڑو،روہڑی ، سکھراور لاڑکانہ میں موسم شدید گرم رہے گا۔
سکھر ، لاڑکانہ، جیکب آباد،خیر پور، کشمور ، گھو ٹکی اور دادو میں گرد آلود ہوا ئیں چلنے کا امکان ، جبکہ کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں رات کے اوقات میں بوندا باندی متوقع۔
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، دیر، سوات، کو ہستان، مانسہرہ ،ایبٹ آباد،بونیر،صوابی اورمردان ،پشاور،کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر بارش متوقع جبکہ آزاد کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 4 گھنٹے قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 4 گھنٹے قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 12 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 2 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل




