نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمیشن میں بھی یوم آزادی جوش و خروش سے منایا گیا
یوم آزادی کی تقریب میں پاکستانی ناظم الامور پاکستان ہائی کمیشن سعد احمد وڑائچ نے قومی پرچم سربلند کیا

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 15th 2024, 1:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمیشن میں یوم آزادی منایا گیا۔
یوم آزادی کی تقریب میں پاکستانی ناظم الامور پاکستان ہائی کمیشن سعد احمد وڑائچ نے قومی پرچم سربلند کیا۔
تقریب میں پاکستان ہائی کمیشن کے افسران اور عملہ خاندانوں کے ساتھ موجود تھا۔
تقریب میں صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






