آخری روز اداکارہ صبور علی ،ایمن خان، مہرین راحیل اور زارا نور عباس سمیت مختلف شوبز شخصیات ریمپ پر افروز


عبدالسلام علی سے
لاہور: لام فیشن ویک تمام تر جلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر ہو گیا،، آخری روز اداکارہ صبور علی ،ایمن خان، مہرین راحیل اور زارا نور عباس سمیت مختلف شوبز شخصیات ریمپ پر افروز ہوئیں۔
مشرقی مغربی ملبوسات کے حسین امتزاج کے ساتھ ساتھ میوزک کے تڑکے نے بھی شو کی رونق بڑھا دی۔
ایکسپو سینٹر لاہور میں جاری چار روزہ فیشن ویک اختتام کو پہنچا تینوں دن فیشن کے نت نئے رنگوں کی بہار چھائی رہی، دیسی ملبوسات چھائے رہے۔
آخری روز اداکارہ صبور علی، ایمن خان، مہرین راحیل اور زارا نور عباس کی خوبصورت انٹری سے شو کو چار چاند لگ گئے۔
فیشن انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے ملکی فیشن کا مستقبل تابناک قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ ایسے ایونٹس کا انعقاد ہوتے رہنا چاہیے،، آخر میں فیشن آئیکون ایچ ایس وائی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- ایک دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 3 دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 3 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- ایک دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 6 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 6 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- ایک دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 3 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- ایک دن قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- ایک دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- ایک گھنٹہ قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- ایک دن قبل



.jpeg&w=3840&q=75)
