ہواؤں کو سلسلہ جاری ہے گا اور ہوا کی رفتار 13 کلو میٹر فی گھنٹہ رہنے کا تخمینہ ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 15th 2024, 3:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: باغوں کے شہر لاہور میں آج موسم خوشگوار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ہواؤں کا سلسلہ بھی جاری رہے گا اور ہوا کی رفتار 13 کلومیٹر فی گھنٹہ رہنے کا تخمینہ ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد تک پہنچ سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ 18 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







