وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے اساتذہ کو بھی انعامات دیے جائیں گے


لاہور : پنجاب حکومت نے تعلیم کے میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز کو انعام دینے کی منظوری دے دی ہے۔
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے اساتذہ کو بھی انعامات دیے جائیں گے۔ اس سے نہ صرف طلبہ بلکہ اساتذہ کو بھی حوصلہ افزائی ہوگی۔
مریم نواز نے 25 ہزار طلبہ کے لیے سکالرشپ کا اعلان بھی کیا ہے۔ اس کے تحت حکومت طلبہ کے تعلیمی اخراجات ادا کرے گی۔ اس کے لیے سالانہ سوا سو ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے۔
پنجاب میں طالبات کے لیے ٹرانسپورٹ کا انتظام بھی کیا جا رہا ہے۔ اس کے تحت پہلے مرحلے میں 60 گرلز کالجز کو بسیں فراہم کی جائیں گی۔
پنجاب کے تمام اضلاع میں آئی ٹی حبوں کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے اس حوالے سے فوری اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago


