Advertisement

منکی پاکس کے پھیلاؤ کا خطرہ، عالمی ادارہ صحت کا الرٹ جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او) سینٹر نے ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس کو ایم پاکس سے بچاؤ کے حوالے سے ہدایت کر دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 15th 2024, 5:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
منکی پاکس کے پھیلاؤ کا خطرہ، عالمی ادارہ صحت کا الرٹ جاری

اسلام آباد : افریقی ممالک میں منکی پاکس کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر پاکستان میں بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او) سینٹر نے ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس کو ایم پاکس سے بچاؤ کے حوالے سے ہدایت کر دی ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دیتے ہوئے اس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس کے بعد پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک نے اپنے سرحدی علاقوں پر سکریننگ کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔

پاکستان میں اب تک منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے تاہم حکومت اس بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر آنے والے مسافروں کی سکریننگ کی جا رہی ہے۔

منکی پاکس ایک وائرل انفیکشن ہے جو قریبی رابطے سے پھیلتا ہے۔ اس کی علامات میں فلو اور پیپ سے بھرے دانے شامل ہیں۔ یہ عموماً خطرناک نہیں ہوتی لیکن کچھ صورتوں میں جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
Advertisement