مجھے لگا تھا کہ وہ مجھے مار ڈالیں گے، 8 سال بعد مجھے تازہ ہوا نصیب ہوئی، بیرسٹر احمد بن قاسم


ڈھاکا: بنگلہ دیش میں گزشتہ 8 برس سے لاپتہ وکیل بیرسٹر احمد بن قاسم نے مستعفی بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کی خفیہ جیل کا احوالے بتا دیا۔
بیرسٹر احمد بن قاسم نے کہا کہ مجھے لگا تھا کہ وہ مجھے مار ڈالیں گے۔ 8 سال بعدآنکھوں پر پٹی باندھ کر اور ہتھکڑیاں پہنا کر جب مجھے پہلی بار خفیہ جیل آئینہ گھر سے باہر نکالا گیا تو میں نے پستول کی آواز سن کر اپنی سانسیں روک لیں لیکن انھوں نے مجھے مارنے کی بجائے ڈھاکا کے مضافات میں ایک کار سے کیچڑ والی کھائی میں زندہ اور آزاد پھینک دیا۔
احمد بن قاسم کا بتانا ہے کہ مجھے قومی بغاوت کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا جو میری اچانک رہائی کا باعث بنی۔8 برس میں پہلی بار مجھے تازہ ہوا نصیب ہوئی جبکہ میں سمجھا تھا کہ وہ مجھے مار ڈالیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق احمد بن قاسم کو ان کے والد اور جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کی وجہ سے اغوا کیا گیا تھا، وہ اپنے والد کا کیس لڑ رہے تھے جب انہیں اغوا کیا گیا اور اغوا کے 4 دن بعد ان کے والد کو پھانسی دے دی گئی۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago





