لاشوں اور دیگر زخمی افراد کو ٹی ایچ کیو اسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا ہے، ریسکیو 1122

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 15th 2024, 9:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سوات کے علاقے سربانڈہ میں ویگو جیپ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق سوات میں تحصیل مٹہ کے علاقے سربانڈہ میں ویگو جیپ سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پہنچی، جہاں پر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد لاشوں اور دیگر زخمی افراد کو ٹی ایچ کیو اسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔
اسپتال ذرائع نے جیپ کے گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 6 افراد کے موقع پر جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ دیگر 9 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


