Advertisement
علاقائی

خیبر پختونخوا کے وزیر تعمیرات و مواصلات شکیل احمد خان نے استعفیٰ دیدیا

شکیل احمد نے اپنے استعفیٰ کی وجہ صوبے میں بڑھتی ہوئی کرپشن اور وزیراعلیٰ سمیت دیگر وزراء کے ساتھ اختلافات کو قرار دیدیا 

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 16th 2024, 2:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبر پختونخوا کے وزیر تعمیرات و مواصلات شکیل احمد خان نے استعفیٰ دیدیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر تعمیرات و مواصلات شکیل احمد خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفیٰ کی وجہ صوبے میں بڑھتی ہوئی کرپشن اور وزیراعلیٰ سمیت دیگر وزراء کے ساتھ اختلافات کو قرار دیا ہے۔

شکیل احمد خان نے کہا کہ وہ اس کرپٹ نظام کا حصہ نہیں رہ سکتے اور وزیراعلیٰ صوبے میں کرپشن کے سرغنہ بن چکے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ علی امین گنڈا پور ان کے محکمے میں مداخلت کر رہے تھے اور وزیراعلیٰ کسی اور کے اشاروں پر کام کر رہے ہیں۔

شکیل احمد خان نے کہا کہ وہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اصولوں پر قائم رہنا چاہتے ہیں لیکن موجودہ حکومت ان اصولوں سے ہٹ چکی ہے۔

دوسری جانب، علی امین گنڈا پور نے شکیل احمد خان کے استعفیٰ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں ابھی تک کوئی تحریری استعفیٰ موصول نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک کمیٹی نے شکیل احمد خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی ہے اور اس سلسلے میں گورنر کو ایک سمری بھیجی گئی ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • an hour ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • an hour ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 42 minutes ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
Advertisement