وزیراعظم کی دیگر متعلقہ اداروں کو مون سون کے نئے اسپیل کے دوران ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری


اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کی آمد کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق آج سے سندھ میں مون سون کا سلسلہ شروع ہو جائے گا اور یہ سلسلہ 25 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 19 اگست تک کراچی، گھوٹکی، میرپورخاص، عمرکوٹ، سانگھڑ، ٹھٹہ اور سکھر سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
دوسری جانب، گوجرانوالا، حافظ آباد اور چنیوٹ میں تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس کے پیش نظر، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے پنجاب کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
وزیراعظم نے این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم ایز اور دیگر متعلقہ اداروں کو مون سون کے نئے اسپیل کے دوران ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ وزیراعظم خود اس صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور انہوں نے ہدایت کی ہے کہ ہنگامی صورتحال میں لوگوں کے انخلا اور نکاسی آب کی تیاری یقینی بنائی جائے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 4 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 3 گھنٹے قبل






