Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ایک بار پھر مثبت 

 100 انڈیکس نے 282 پوائنٹس کا اضافہ ، انڈیکس 78 ہزار 388 پوائنٹس سطح پر پہنچ گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 16th 2024, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ایک بار پھر مثبت 

لاہور : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ایک بار پھر مثبت رہا ہے اور 100 انڈیکس نے 282 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،کاروبار کے دوران انڈیکس 78 ہزار 388 پوائنٹس سطح پر پہنچ گیا جو کہ ایک اہم سنگ میل ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا تھا اور 100 انڈیکس 228 پوائنٹس کے اضافے سے 78105 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ یہ مسلسل دوسرا دن ہے جب مارکیٹ میں مثبت رحجان دیکھا جا رہا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں صرف انڈیکس ہی نہیں بلکہ کاروباری حجم میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز 59 کروڑ شیئرز کے سودے 20 ارب روپے میں طے ہوئے جو کہ ایک اہم اشارہ ہے۔

اس حوالے سے معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں یہ تیزی مختلف عوامل کی وجہ سے ہے۔ ان میں حکومت کی جانب سے اقتصادی اصلاحات، عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے ملک کی مستقبل کی پیش گوئی پر اعتماد شامل ہیں۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 5 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 6 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement