کوئٹہ:بلوچستان کامالی سال22-2021کا بجٹ بھی آج پیش کیاجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں بجٹ صوبائی وزیرخزانہ میر ظہور بلیدی پیش کرینگے۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا۔ بلوچستان کے مالی سال 2021-22 بجٹ کا کل حجم500ارب سے زائد ہے، صوبائی بجٹ میں ترقیاتی کاموں کیلئے140ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ غیر ترقیاتی مد میں 370ارب روپے رکھے جانے کی تجویز دی گئی ہے ۔
ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابقصوبائی بجٹ میں محکمہ تعلیم کے لیے90ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جبکہ محکمہ صحت کے لیے40ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔صوبائی بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے15فیصد اضافے کا امکان ہے ۔ صوبے کے امن وامان کے لیے بجٹ میں 60ارب روپے مختص کیے گیے ہیں ۔ بجٹ میں صوبے کے لیے 5ہزار نئے آسامیاں رکھنے کی تجویزدی گئی ہے ۔
ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کےصوبائی بجٹ کاخسارہ کم بیش100ارب روپے تک ہوگا۔

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- 3 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل




