Advertisement
تجارت

ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 4338 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Dec 20th 2025, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میںایک دن کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 1300 روپے فی تولہ مہنگا ہوا ہےجس  بعد سونے کے فی تولہ نرخ 4 لاکھ 56 ہزار 162 روپے ہو گئے ہیں۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 1115 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 91 ہزار 85 روپے ہو گئی ہے۔

اس برعکس چاندی کے فی تولہ نرخ میں 139 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 6987 روپےکی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونا  4338 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

خیال رہےکہ گزشتہ رو ز سونے کی قیمتوں میں 900روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 14 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 18 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 19 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 17 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 14 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
Advertisement