تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

شائع شدہ a year ago پر Aug 29th 2024, 2:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 25 پارلیمانی سیکرٹری تعینات کردیئے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسامہ لغاری پارلیمانی سیکرٹری رزاعت، ملک افتخار احمد پارلیمانی سیکرٹری اوقاف ، سلطان حیدر علی خان پارلیمانی سیکرٹری سی ایم آئی ٹی ، میاں محمد شعیف اویسی پارلیمانی سیکریٹری بورڈ اور ریونیو تعینات کردیئے گئے۔
علاوہ ازیں منصور اعظم پارلیمانی سیکرٹری محکمہ انرجی، پارلیمانی سیکرٹری شہریار ملک ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، ملک محمد وحید خوراک، محمد اجمل خان ہائر ایجوکیشن، سلطان باجوہ ہاؤسنگ، سونیا اشر ہومین رائٹس، حسن عسکری شیخ انڈسٹری، شازیہ رضوان کے انفارمیشن اینڈ کلچر تعیناتی کے احکامات جاری کیے گئے۔

پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ، سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے
- 4 گھنٹے قبل

اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید
- 4 گھنٹے قبل

کانگو میں 2 مختلف کشتی حادثات کے نتیجے میں 193 افراد جاں بحق
- 13 منٹ قبل

یو اے ای میں قومی دن کی مناسبت سے 2 روزہ تعطیلات کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

گلگت، اسکردو، استور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلاب سے 45 لاکھ سے زائد افراد متاثر، مختلف حادثات میں 104شہری جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے عالمی فنڈنگ پر 20 فیصد تک کٹ لگ گیا
- 2 گھنٹے قبل
نیگلیریا وائرس کا قہر جاری، کراچی میں ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا
- 15 گھنٹے قبل

فتنہ الخوارج کے درمیان پے در پے ناکامیوں کے بعد اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے
- 33 منٹ قبل

پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی
- 2 گھنٹے قبل

گڈو بیراج اور سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ،سینکڑوں بستیاں زیر آب
- 4 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، سب سے بڑے حریف آج ایک بار پھر آمنے سامنے
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات