رواں سیزن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 599 تک پہنچ گئی
گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید57افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
رواں سیزن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 599 تک پہنچ گئی ،راولپنڈی کےمختلف ہسپتالوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ 96 افراد زیر علاج ہیں،پوٹھوہار ٹاون سے 29 اور میونسپل کارپوریشن کی حدود سے 14 کیسسز رپورٹ ہوئے۔
محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی وائرس سے 4 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں،رواں سیزن میں کانگو وائرس کے2جبکہ خسرے کے651کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں، ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں،رواں برس 2880 مقدمات کا اندراج جبکہ 944 مقامات کو سیل کیا گیا، 2251 چالان ٹکٹ جاری اور 1 کروڑ 46 لاکھ 50 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ رواں برس ڈینگی وائرس کے مجموعی طور پر 599 کیسسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 کیسسز رپورٹ ہوئے،شہر میں اب تک منکی پاکس کا تاحال کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
پاکستان میں اقتصادی اصلاحات سے مہنگائی میں کمی آئی ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- ایک گھنٹہ قبل
جی ایچ کیو پر حملہ، کراچی ائیربیس حملے کاکیس ملٹری کورٹس کیوں نہیں گیا،جسٹس جمال مندوخیل
- 4 گھنٹے قبل
بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے،آئی ایس پی
- 26 منٹ قبل
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار
- 5 گھنٹے قبل
(ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد
- 3 گھنٹے قبل
بھارتی افواج کی جموں کشمیر میں ناکامیوں کی ایک طویل داستان
- 2 گھنٹے قبل
عالمی بینک کا پاکستان کو کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ
- 5 گھنٹے قبل
کل تحریری مطالبات پیش کر دیں گے، پھر حکومت کی مرضی مذاکرات کو چلانا ہے یا نہیں، سلمان اکرم راجہ
- 4 گھنٹے قبل
تنزانیہ میں ’ماربرگ وائرس‘ کا مشتبہ پھیلاؤ ، 8 افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل
شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلئے حکومت کا بڑا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
امدادی اشیاء پر مشتمل 25 گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا
- 5 گھنٹے قبل
جنوبی کوریا کے سابق صدر مارشل لاء کی ناکام کوشش کے الزام میں گرفتار
- 5 گھنٹے قبل