اسلام آباد :پاکستان نے فائزر ویکسین کی ایک کروڑ تیس لاکھ خوراکیں خریدنے کا معاہدہ کر لیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 23rd 2021, 3:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی کمپنی کے ساتھ کرونا ویکسین خریدنے کا معاہدہ کیاہے، جس کے مطابق پاکستان ایک کروڑ تیس لاکھ خوراکیں حاصل کرے گا۔
جبکہ ویکسین ملنے کی کوئی حتمی تاریخ نہیں کہ کب ملے گی ۔
لیکن اس سال کے آخر تک چند لاکھ خوراکیں مل جائیں گی ،پاکستان کو گزشتہ ماہ29مئی کو اس معاہدہ کے تحت ایک لاکھ خوراکیں ملی تھیں ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں تقریبا ایک کروڑ تیس لاکھ لوگوں کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔
فائزر ویکسین کم قوت مدافعت والے افراد کو لگائی جارہی ہے۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






