لاہور چمبر اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ایجوکیشن نے گرمیوں کی چھٹیاں نہ دینے کی تجویز پیش کر دی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 26th 2021, 7:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق چیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ایجوکیشن میاں رضا الرحمن نے کہا ہے کہ اس سال بچوں کو گرمیوں کی چھٹیاں نہیں دینی چاہیے، بچوں کو دوبارہ تعلیم سے دور کیا گیا تو یہ بچوں کے لیے بڑا نقصان ثابت ہوگا،اسکول کے اوقات کار صبح 6 بجے سے 10 بجے تک کر دیے جائیں ، اسٹیڈنگ کمیٹی برائے ایجوکیشن سنگل نیشنل کریکولم پر سرونگ سکولز کے تحفظات ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سنگل نیشنل کریکولم عمران خان کے ویژن کو تباہ کرنے کی سازش کی جارہی ہے، پبلشرز کو 30 جون تک این او سی جاری نہ کیے گئے تو بچوں کا ناقابل تلافی نقصان ہوگا، سنگل نیشنل کریکولم کو مرحلہ وار نافذ کیا جائے،پی سی ٹی بی کی جاری کردہ کتب کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 2 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- ایک دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- ایک دن قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 2 دن قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- ایک دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- ایک دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- ایک دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpeg&w=3840&q=75)