دھند اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی سے آنے اور جانے والی گاڑیاں تاخیر کا شکار
145آپ سکھر ایکسپریس 11:00 کے بجائے 02 گھنٹے 30 منٹس کی تاخیر کے بعد رات کو 01:30 بجے کو روانہ ہوگی۔


اندرون ملک دھند اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی سے آنے اور جانے والی گاڑیاں تاخیر کا شکار ہیں۔
47آپ رحمان بابا ایکسپریس 12:00 کے بجائے 01 گھنٹے کی تاخیر کے بعد 01:00 بجے پر روانہ ہوگی ، 45آپ پاکستان ایکسپریس 02:00 کے بجائے 06 گھنٹے 30 منٹس کی تاخیر کے بعد 08:30 پر روانہ ہوگی۔
41آپ قراقرم ایکسپریس 03:00 کے بجائے 04 گھنٹے کی تاخیر کے بعد رات کو 07:00 پر روانہ ہوگی ، 33آپ پاک بزنس ایکسپریس شام 04:00 کے بجائے 07 گھنٹے 30 منٹس کی تاخیر کے ساتھ رات 11:30 کو روانہ ہوگی۔
کراچی سے لالہ موسیٰ وایا فیصل آباد جانے والی 17آپ ملت ایکسپریس شام 05:00 کے بجائے 03 گھنٹے 45 منٹس کی تاخیر کے بعد 08:45 پر روانہ ہوگی ، 7آپ تیزگام ایکسپریس 05:30 کے بجائے 02 گھنٹے 30 منٹس کی تاخیر کے بعد 08:00 پر روانہ ہوگی۔
25آپ زکریا ایکسپریس 06:15 کے بجائے 05 گھنٹے 45 منٹس کی تاخیر کے بعد رات کو 12:00 بجے روانہ ہوگی ، 35آپ سر سید ایکسپریس 09:00 کے بجائے 01 گھنٹے کی تاخیر کے بعد 10:00 بجے روانہ ہوگی۔
5آپ گرین لائن 10:00 کے بجائے 01 گھنٹے کی تاخیر کے بعد 11:00 بجے تک روانہ ہوگی۔
145آپ سکھر ایکسپریس 11:00 کے بجائے 02 گھنٹے 30 منٹس کی تاخیر کے بعد رات کو 01:30 بجے کو روانہ ہوگی۔

سپیشل برانچ کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری ، وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرینگے ، وزیر اعلی کے پی
- 2 دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب کا سٹریٹجک عسکری تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 گھنٹے قبل

دفتر خارجہ میں مینا بازار کا انعقاد، خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے سرگرم ہیں،وزیر خارجہ
- 2 دن قبل

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹرز پر 2 خودکش دھماکے،تینوں حملہ آور فائرنگ تبادلے میں جہنم واصل
- ایک دن قبل

سہ ملکی سیریز : پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 2 دن قبل

بنوں : سیکیورٹی فورسزکامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 22 دہشت گرد جہنم واصل
- 9 منٹ قبل

اسلام آباد کچہری دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میںکی گئی،سہولت کار کا اعترافی بیان آ گیا
- ایک منٹ قبل
ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

لاہور: جماعت اسلامی کے اجتماع میں عطیات کی اپیل پر چند منٹ میں کروڑوں روپے جمع
- 2 دن قبل
طالبان حکومت دہشت گردی کے خاتمے میں عملی کردار ادا کرے: پاکستان اوریورپی یونین کا مطالبہ
- 2 دن قبل
وزیراعظم کی ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل








