اُنہوں نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ حجاج کرام کے لئے معاونین کے انتخاب کے طریقے کار میں شفافیت اور میرٹ کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ رواں سال پاکستانی عازمین حج کوہر ممکن تعاون اور سہولیات فراہم کی جائیں۔
اسلام آباد میں رواں سال حج کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ عازمین حج اللہ کے مہمان ہیں اور وہ حکومت کی جانب سے ان کی خدمت ، معاونت کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔
اُنہوں نے کہا کہ عازمین حج کو رہائش ، سفر اور دیگر سہولیات کی فراہمی میں خاص خیال رکھا جائے، اُنہوں نے کہا کہ عازمین حج کو تربیت کی فراہمی میں بھی خصوصی سہولیات فراہم کی جائیں ، وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ حج ڈیوٹی پر اچھی شہرت کے حامل ، قابل افسران کو تعینات کیا جائے۔
اُنہوں نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ حجاج کرام کے لئے معاونین کے انتخاب کے طریقے کار میں شفافیت اور میرٹ کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے۔
7 روزمیں جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہو گی،چئیرمین بیرسٹر گوہر
- 9 گھنٹے قبل
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا
- 4 گھنٹے قبل
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات
- 4 گھنٹے قبل
امریکا میں ٹک ٹاک سروسز جزوی طور پر بحال
- 8 گھنٹے قبل
لوئر کرم میں فورسز کی شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں ، کئی خاندان گھر چھوڑنے پر مجبور
- 8 گھنٹے قبل
ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ نے بھی اپنی کرپٹو کرنسی متعارف کرا دی
- 6 گھنٹے قبل
ورلڈ بینک کی 2025میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی
- ایک گھنٹہ قبل
سینیٹ اجلاس میں پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل مسترد
- 6 گھنٹے قبل
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر شہروں میں ہلکی بارش متوقع
- 3 گھنٹے قبل
افغان نائب وزیر خارجہ کا لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
- 4 گھنٹے قبل
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
- 3 گھنٹے قبل
آرمی چیف کی ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات
- 4 گھنٹے قبل