آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی چیف نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔


راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری جی ایچ کیو پہنچے۔
جی ایچ کیو آمد پر ایرانی چیف کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا، پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کا باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی چیف نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

حماس کا 6 یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو مؤخر کرنے پر سخت ردعمل
- 11 منٹ قبل
چیمپئینز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاکستان اور بھارت آج دبئی میں آمنے سامنے
- 3 گھنٹے قبل

پاک بھارت میچ:گورنر سندھ کا جیت پر قومی ٹیم کیلئے ایک کروڑ کے انعام کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارت سے جیتنا لازمی ہے، علی امین گنڈا پور
- 14 گھنٹے قبل

ایلون مسک کی امریکا کے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا پر انتباہ جاری
- ایک گھنٹہ قبل

چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہو گا
- 16 گھنٹے قبل

بھارت عالمی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ کا مرکز بن گیا
- ایک گھنٹہ قبل

خیرات سے ہسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں ، وزیر خزانہ
- 13 گھنٹے قبل

معاشی استحکام ہونے سے ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ
- ایک گھنٹہ قبل

نیتن یاہو نے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 6 سو سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی
- ایک گھنٹہ قبل

لبنان میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ، بیروت کی تمام ٹکٹس فروخت
- 14 گھنٹے قبل