Advertisement

خضدار میں راولپنڈی جانے والے مسافر بس پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، ایک مسافر جاں بحق

واقعہ خضدار سے 35 کلومیٹر دور ایم 8 روڈ کھوڑی کے مقام پر پیش آیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 26th 2025, 7:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خضدار میں راولپنڈی جانے والے مسافر بس پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، ایک مسافر جاں بحق

بلوچستان کے ضلع خضدار میں راولپنڈی جانے والے مسافر بس پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ خضدار سے 35 کلومیٹر دور ایم 8 روڈ کھوڑی کے مقام پر پیش آیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ بم روڈ کے کنارے کھڑی کار میں نصب تھا، جیسے ہی مسافر کوچ وہاں سے گزری ریموٹ سے بم دھماکہ کیا گیا جس سے کوچ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے میں ایک مسافر جاں بحق اور 7 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ٹراما سینٹر اور جھالاوان ٹیچنگ ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔

سیکورٹی فورسز مزید کاروائی کررہی ہے۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 19 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 20 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • an hour ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار