Advertisement
علاقائی

 خیبرپختونخوا اسمبلی میں نگراں دورِحکومت میں بھرتی ملازمین کوملازمت سےہٹانےکابل منظور

نگراں حکومت کے دوران غیرقانونی طورپربھرتیاں کی گئیں، بل متن

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 27th 2025, 11:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 خیبرپختونخوا اسمبلی میں نگراں دورِحکومت میں بھرتی ملازمین کوملازمت سےہٹانےکابل منظور

پشاور:خیبرپختونخواکی اسمبلی نے نگراں دور حکومت میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برخاست کرنے کا بل متفقہ طورپرمنظورکرلیا۔
بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ نگراں حکومت کے دوران غیرقانونی طورپربھرتیاں کی گئیں۔ متعلقہ ادارے اس ضمن اعلامیہ جاری کریں گے۔
اسمبلی سے پاس ہونے والے بل کےمتن میں کہا گیا کہ نوٹیفکیشن کے تحت غیرقانونی بھرتی ہونے والے ملازمین کو ہٹایاجائے گا،اس دوران اگر کوئی قانونی پیچیدگی آڑے آتی ہے تو کمیٹی اس کا جائزہ لے گی۔
 بل کے متن میںمزید بتایا گیا کہ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔
6 رکنی کمیٹی میں ایڈووکیٹ جنرل، لاسمیت محکمہ خزانہ، انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کے سیکریٹریز شامل ہوں گے۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 16 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 21 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 18 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 21 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 21 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement