کراچی: نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹر وے ایم نائن پر سفر کرنے والوں کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کار کا فی کلو میٹر 1 روپے 71 پیسے سے ریٹ بڑھا کر 1 روپے 99 پیسے کر دیا گیا جب کہ ویگن کا 2 روپے 85 پیسے سے بڑھا کر 3 روپے 32 پیسے۔ کوسٹر اور مزدے کا 4 روپے سے بڑھا کر 4 روپے 67 پیسے فی کلو میٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔
بس کا 5 روپے 70 پیسے سے بڑھا کر 6 روپے 65 پیسے فی کلو میٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ٹرک کا 7 روپے 67 پیسے سے بڑھا کر 8 روپے 95 پیسے فی کلو میٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ٹریلر کا 9 روپے 77 پیسے سے بڑھا کر 11 روپے 40 پیسے فی کلو میٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب گڈز ٹرانسپورٹرز نے ٹول ٹیکس میں اضافے کو مسترد کر دیا۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ڈیزل اور ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو پورے پاکستان کی مال بردار گاڑیوں کو کھڑی کرکے مال کی ترسیلات بند کر دیں گے۔

راولپنڈی: غیرت کے نام پر قتل کیس، شوہر اور والد سمیت 6 ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
- 4 گھنٹے قبل

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے ،شہبازشریف
- 5 گھنٹے قبل

سابق وزیر اعظم نے سونے کا لوٹا توشہ خانہ میں جعلی کروا کر جمع کرایا، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ
- 4 گھنٹے قبل

لاہور میں مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش،گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوشگوار ہو گیا
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کی کامیاب حکمت عملی سے گندم کموڈٹی قرض مکمل طور پر ختم
- 2 منٹ قبل

گلگت بلتستان کے لیے 100 میگا واٹ سولر پاور منصوبے کی منظوری
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل حل کرنے کی ہدایت
- ایک گھنٹہ قبل

وزیردفاع خواجہ آصف کا بھارت کو طیاروں کے ذخیرے کی آزادانہ تصدیق کا چیلنج
- 2 گھنٹے قبل

اسپین :قرطبہ کی تاریخی مسجد میں آگ لگنے کا واقعہ، فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی سے بڑے نقصان سے بچ گئی
- ایک گھنٹہ قبل

چیف جسٹس کی میڈیکل چیک اپ کیلئے پولی کلینک اسپتال آمد، اسٹاف کی دوڑیں لگ گئیں
- 5 گھنٹے قبل

9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی 8 اپیلیں سماعت کے لیے مقرر
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کی شاندار فتح، ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست
- 4 گھنٹے قبل