اوگرا نے ایک دفعہ پھر ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑے گا جبکہ کمرشل سطح پر بھی ایل پی جی کے اخراجات میں اضافہ متوقع ہے،ماہرین

شائع شدہ 3 months ago پر Jun 1st 2026, 5:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 95 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔
اوگرا کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی فی کلو قیمت 308 روپے 76 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔
اوگرا کے مطابق جون کے لیے 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 643 روپے 41 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر آج سے ہو گا۔
دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑے گا جبکہ کمرشل سطح پر بھی ایل پی جی کے اخراجات میں اضافہ متوقع ہے۔

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 3 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 3 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


