لبنان میں سیز فائر کی خلاف ورزی،ایران کا امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ معطل ، مذاکرات سے انکار
موجودہ صورتحال میں مذاکرات کا کوئی امکان نہیں اور اسرائیل و اس کے حامیوں کو اپنے اقدامات پر جوابدہ بنایا جائے گا،ایرانی میڈیا


تہران: ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے احتجاجاً امریکا کے ساتھ پیغامات کے تبادلے کا عمل روک دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایرانی حکام نے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اسرائیلی فوج لبنان اور غزہ سے انخلا نہیں کرتی، اس وقت تک کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔
رپورٹس کے مطابق ایرانی حکام نے لبنان کے مبینہ مقبوضہ علاقوں سے اسرائیل کے مکمل انخلا کا مطالبہ بھی کیا ہے، موجودہ صورتحال میں مذاکرات کا کوئی امکان نہیں اور اسرائیل و اس کے حامیوں کو اپنے اقدامات پر جوابدہ بنایا جائے گا، حکام نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
تاہم آبنائے ہرمز کی بندش جیسے اہم دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق ضروری ہے، کیونکہ اس نوعیت کے اقدامات کے عالمی توانائی منڈیوں اور بین الاقوامی تجارت پر وسیع اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 4 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 4 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل





