Advertisement
پاکستان

عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

فیصل آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما عابدشیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، عابد شیر علی نے اپنے ٹویٹ میں اہلیہ کے انتقال کی خبر شئیر کی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 6 2021، 1:55 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عابد شیر علی نے لکھا کہ میری اہلیہ انتقال کرگئیں ہیں  ’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement