Advertisement

کراچی کےجناح اسپتال میں منکی پاکس کا مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل

ٹیسٹ رزلٹ آنے تک مریض کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 22nd 2025, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی کےجناح اسپتال میں منکی پاکس کا مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل

جناح اسپتال کراچی میں منکی پاکس کے مشتبہ شخص کو آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق جناح اسپتال میں منکی پاکس سے متاثر شخص داخل ہے جس کے سیمپلز لےکر نجی اسپتال بھیج دیے گئے ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہےکہ ٹیسٹ رزلٹ آنے تک مریض کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق 28 سال کے مریض کو بخار اور جسم پر دھبے ہیں جس کا تعلق شاہ لطیف ٹاؤن سے ہے۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • a day ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع