نماز عید کے بعد شہریوں نے فاتحہ خوانی کیلئے اپنے پیاروں کی قبروں کا رُخ کر لیا
شہریوں نے اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی اور ان کی مغفرت کی دعا بھی کی

شائع شدہ a month ago پر Mar 31st 2025, 9:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آج عید الفطر کے روز ملک بھر میں شہری اپنے پیاروں اور عزیز و اقارب کی قبروں پر فاتحہ خوانی کیلئے قبرستانوں کا رخ کریں گے۔
صوبائی دارالحکومت ٓلاہور کے سب سے بڑے قبرستان میانی صاحب میں گذشتہ روز ہی شہریوں کی کثیر تعداد نے رش سے بچنے کیلئے اپنے عزیز و اقارب اور اپنوں کی قبروں کا رخ کیا۔
آج بھی عید کے روز شہریوں کی بہت بڑی تعداد اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کیلئے قبرستان جائے گی۔
شہریوں کی جانب سے اپنے پیاروں کی قبروں کی صفائی اور ان پر گل پاشی بھی کی گئی۔
قبرستان آنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ عید کی خوشی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ اپنے پیاروں کے بچھڑنے کا دکھ بھی ہے، نماز کے بعد یہاں اپنے عزیز و اقارب کی دعائے مغفرت کیلئے آئے ہیں۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی
- 36 منٹ قبل

بھارت پاکستان کیلئے کن کیٹیگریز کے ویزا کی میعاد برقرار رکھے گا ؟ بھارت کا واضح پیغام
- 18 گھنٹے قبل

سوئیڈن : فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن ، 3 خوار ج ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہے، بھارت فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز آج یو ای ٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کریں گی
- 40 منٹ قبل

جنوبی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ،2بچے جاں بحق
- 26 منٹ قبل
سعودی حکومت کا حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل
مودی سرکار کا حکم نا ماننے پر بھارتی فوج کی ناردرن کمانڈ کے سربراہ گرفتار
- 17 گھنٹے قبل
چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق
- 16 گھنٹے قبل

پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا
- 19 منٹ قبل

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات