عید کے دوسرے روز میں اسرائیلی بربریت تھم نہ سکی، حملوں میں بچوں سمیت 64 افراد شہید
شہدا کی مجموعی تعداد 50 ہزار سے تجاوزکر گئی، 1لاکھ 14 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے


غزہ میں عیدالفطر کے دوسرے روز بھی فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری رہے۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں بچوں سمیت 64 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے، غزہ کے جنوبی علاقے پر اسرائیلی حملے میں تین افراد شہید ہو گئے، خان یونس پر اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
فلسطینی حکام کے مطابق رفاہ کے قریب اسرائیلی فائرنگ کے ایک ہفتے بعد 14 لاشیں برآمد ہوئیں، لاشیں طبی عملے کے 8 ارکان، 5 شہری دفاع اور ایک یو این ملازم کی ہیں، شہدا کی مجموعی تعداد 50 ہزار سے تجاوزکر گئی، 1لاکھ 14 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے۔
عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ فرانسیسی صدر میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، فرانسیسی صدر میکرون نے اسرائیل سے غزہ پر حملے بند کرکے جنگ بندی پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا۔

حکومت اگر دہشت گردی کے مسئلے پر سنجیدہ ہے تو خیبرپختونخوا کو معاشی طور پر مضبوط کرے، بیرسٹر سیف
- 4 hours ago

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے علی ا مین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے
- 3 hours ago

صدر زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، انہیں آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے،ذاتی معالج
- 18 minutes ago

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
- 6 hours ago

ہم پروفیشنل کرکٹرز ہیں بہانے نہیں بنا سکتے،شکست کے بعد محمد رضوان کا بیان
- 3 hours ago
چڑیا گھر کے ٹکٹ کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق مریم اورنگزیب نے وضاحت دیدی
- an hour ago

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کل متوقع
- 2 hours ago

امریکی سینیٹر کوری بُکر کی ٹرمپ کیخلاف ریکارڈ ساز 24 گھنٹے سے زائد دورانیے کی تقریر
- 3 hours ago

بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعظم
- 4 hours ago

بیٹ مین کے کردار سے مشہور ہالی وڈ اداکار ویل کِلمر 65 سال کی عمر میں چل بسے
- 2 hours ago

دوروز کے دوران 51 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا،ترجمان محکمہ سیاحت
- 3 hours ago

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ
- 3 hours ago