زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.3 تھی، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی ،عالمی میڈیا

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 11th 2025, 9:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈھاکا:بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں 4.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروسے (یو ایس جی سی) کے مطابق ڈھاکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.3 تھی، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔
زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
بنگلا دیش محکمہ موسمیات (بی ایم ڈی) نے بھی ایک پیغام میں اس معاملے کی تصدیق کی ہے جس میں بتایا گیا کہ زلزلے کا مرکز بی ایم ڈی سیسمک سینٹر، آگارگاؤں، ڈھاکا سے 105 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





