جاں بحق ہونے والوں میں طیبہ اشرف، مومنہ جمیل اور اللہ دتہ رکشہ ڈرائیور شامل ہے

شائع شدہ ایک ماہ قبل پر اپریل 12 2025، 9:17 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹرک کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جان کی بازی ہا ر گئے۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہورکے علاقے سندر میں پیش آیا،جہاں ایک منی ٹرک نے موٹرسائیکل رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں رکشہ سوار 2 خواتین سمیت 3 تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا، ہلاک ہونے والوں میں طیبہ اشرف، مومنہ جمیل اور اللہ دتہ رکشہ ڈرائیور شامل ہے، مرنے والی خواتین سندر گاؤں کی جبکہ رکشہ ڈرائیور اللہ دتہ بہاولنگر کا رہائشی تھا۔

سیز فائر ہونے پر سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی قوم اور افواج پاکستان کومبارکباد
- 12 گھنٹے قبل

سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد
- ایک گھنٹہ قبل

پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود پاکستان بھر کی 150 پروازیں منسوخ
- 3 گھنٹے قبل

چین پاکستان کی ہر محاذ پر حمایت جاری رکھے گا، وزیرخارجہ وانگ ژی
- 2 گھنٹے قبل

پااکستان جنگ بندی پر دیانت داری سے قائم ہے اور کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی،دفتر خارجہ
- 2 گھنٹے قبل

آپریشن بُنیان مرصوص،بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا
- 2 گھنٹے قبل

پاک افواج کی انتھک محنت سے جنگ میں فتح ہوئی ،صدرمملکت
- 12 گھنٹے قبل
اللہ کو وہ لوگ پسند ہیں جو اس کی راہ میں صف بند ہو کر لڑتے ہیں، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم بُنیان مّرصُوص کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

چین ، سعودی عرب ، برطانیہ سمیت دیگر ممالک کا پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم
- 13 گھنٹے قبل

شوبز شخصیات کا پاک بھارت جنگ بندی کے فیصلے کا خیر مقدم
- 2 گھنٹے قبل

ماں کی عظمت کو سلام پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ماؤں کا عالمی دن منایا جارہاہے
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات