ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا،اور گولیاں برسائی گئیں لیکن ہم نے جمہوری طریقہ اپنایا،عمر ایوب
صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی نے سندھ کا پانی بیچ دیا ہے،عمر ایوب


ہری پور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا،اور گولیاں برسائی گئیں لیکن ہم نے جمہوری طریقہ اپنایا۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایواب نے ہری پور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سمیٹ سیاسی اسیران کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا،انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی جمہوری پارٹی ہے اور اختلافات ہوتے رہتے ہے۔ لیکن بانی پی ٹی آئی کی بات فائنل ہوتی ہے۔ دریائے سندھ پر نہروں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی نے سندھ کا پانی بیچ دیا ہے۔
اپنے خطاب میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ بلوچستان کے حالات خراب ہیں،اور سردار اختر مینگل انصاف مانگ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا،اور گولیاں برسائی گئیں لیکن ہم نے جمہوری طریقہ اپنایا۔
ان کا مزید کہناتھا کہ بانی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ہر کال پر لبیک کریں گے۔
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- a day ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- a day ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 18 hours ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 days ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 19 hours ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 days ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 days ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- a day ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 18 hours ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 days ago



