ابتدائی مرحلے میں ٹرانسپورٹ کی سہولت 10 پسماندہ اضلاع کی طالبات کو فراہم کی جائے گی،مراسلہ

شائع شدہ 23 days ago پر Apr 14th 2025, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور:خیبر پختونخواکی صوبائی حکومت نے مڈل اسکول کی طالبات کے لیے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے 10 اضلاع کے ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کر دیا۔
ابتدائی مرحلے میں ٹرانسپورٹ کی سہولت 10 پسماندہ اضلاع کی طالبات کو فراہم کی جائے گی۔
پہلے مرحلے والے اضلاع میں اپر و لوئر کوہستان، کولئی پالس، تورغر، لکی مروت، ڈی آئی خان، ہنگو، کوہاٹ، بنوں اور چارسدہ شامل ہیں۔ فیصلے کا اطلاق آئندہ تعلیمی سال کے آغاز سے ہو گا۔
مراسلے کے مطابق حکومتی اقدام سے طالبات کو درپیش سفری مسائل کم ہوں گے، وہ طالبات جن کا اسکول گھر سے ڈیڑھ کلومیٹر یا زیادہ فاصلے پر ہے وہ مستفید ہوں گی۔

بھارت کا بزدلانہ حملہ:ملک بھرکےہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،چھٹیاں منسوخ
- 2 گھنٹے قبل

7رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کو درست قرار دے دیا
- 3 گھنٹے قبل

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،مندل سیکٹر میں سری ٹاپ پر بھارتی پوسٹ تباہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعداسٹاک ایکسچینچز میں شدید مندی
- 5 گھنٹے قبل

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظمخالدہ ضیاء طویل علاج کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں
- 5 گھنٹے قبل

بھارتی جارحیت، قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو جوابی کارروائی کا مکمل اختیار دیدیا
- 2 گھنٹے قبل

بزدل بھارت نےرات کی تاریکی میں 80 طیاروں کی مدد سے حملہ کیا،شہباز شریف
- 35 منٹ قبل

بہاولپور:بھارت کے بزدلانہ حملے میں شہید 13 شہریوں کی نماز جنازادا،ہزاروں افراد کی شرکت
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت کے بزدلانہ حملے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا 7 سالہ بیٹا شہید
- 3 گھنٹے قبل

محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات،موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
- ایک گھنٹہ قبل

بھارتی جارحیت کا جواب کیسےاورکب دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے،آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 23 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات