Advertisement
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مسلسل دوسرے روز سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

خیال ررہے کہ گزشتہ روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 300 روپے کی کی کمی ہوئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 3rd 2025, 5:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مسلسل دوسرے روز سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

 کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوںمیں سونے کی قیمت میںملسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔
 آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعدملک میں 24 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 42 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1972 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعدملک میںدس گرام سونے کی فی تولہ قیمت  2 لاکھ 93 ہزار 381 روپے ہوگئی ہے۔
 دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 23 ڈالر کمی کے بعد 3240 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔ 
خیال ررہے کہ گزشتہ روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 300 روپے کی کی کمی سے 3لاکھ 44ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی تھی۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 4 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 16 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 13 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 19 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 18 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت