Advertisement
تجارت

کراچی کی بندرگاہ پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 16 بحری جہازوں سے ایک لاکھ 16 ہزار 536 ٹن کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی، ترجمان کے پی ٹی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 10th 2025, 2:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی کی بندرگاہ پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری

کراچی کی بندرگاہ پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 16 بحری جہازوں سے ایک لاکھ 16 ہزار 536 ٹن کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی۔

77 ہزار ٹن امپورٹ اور 40 ہزار ٹن ایکسپورٹ کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی۔

ترجمان کے پی ٹی کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں 5 جہازوں کی آمد اور 4 کی روانگی متوقع ہے جس میں بلک کریئرز، 6 کنٹینرز بردار بحری جہاز اور 2 آئل ٹینکرز شامل ہیں۔

Advertisement