سونے کی قیمتیں پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھیں اور ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 63 ہزار سے تجاوز کر گئی تھی


سونے کی قیمت میں آج تاریخی ریکارڈ کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ سنہری دھات کئی ہزار روپے فی تولہ سستی ہو گئی ہے۔
آج ملک کی تاریخ میں سونا ریکارڈ سستا ہوا ہے اور آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر 12 مئی کو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار 400 روپے کم ہوئی ہے۔
قیمت میں اتنی بڑی گراوٹ کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 40 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔
اسی تناسب سے 10 گرام سونے کی قیمت میں 8 ہزار 917 روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 91 ہزار 923 روپے ہو گئی ہے۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی آج سونا 104 ڈالرز کمی کے بعد 3221 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سونے کی قیمتیں پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھیں اور ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 63 ہزار سے تجاوز کر گئی تھی۔

برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورت حال پر گفتگو
- 5 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی سے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- ایک گھنٹہ قبل

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق
- 7 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 6 گھنٹے قبل

پشاور زلمی کا پاک فضائیہ کے پائلٹس کو خراجِ تحسین، بڑے انعام کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 8 گھنٹے قبل

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع
- 8 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 4 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 5 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 3 گھنٹے قبل

جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع
- 6 گھنٹے قبل