زلزلے سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ، مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

شائع شدہ 2 months ago پر May 14th 2025, 1:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا جس کے جھٹکے ترکیے کے مغربی علاقوں تک محسوس کیے گئے۔
یورپی زلزلہ پیما مرکز (EMSC) کے مطابق زلزلے کی گہرائی 83 کلومیٹر تھی، جس کے باعث اس کے اثرات دور درازعلاقوں تک محسوس کیے گئے۔
زلزلے کا مرکز یونان کے وسطی علاقے میں تھا، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
ترکیے کے شہرازمیراوردیگر قریبی علاقوں میں بھی جھٹکوں کی شدت معمولی محسوس کی گئی، زلزلہ پیما اداروں نے آفٹر شاکس کے خدشے کے پیش نظر مقامی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد
- 6 گھنٹے قبل

باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار
- 5 گھنٹے قبل

بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار، لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی
- 4 گھنٹے قبل

نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں
- 4 گھنٹے قبل

امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی
- 7 گھنٹے قبل

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر تحفظات کا اظہار
- 3 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں
- 38 منٹ قبل

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں
- 13 منٹ قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات