Advertisement
پاکستان

سربراہ پاک بحریہ کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی

اس موقع پر نیول چیف نے زخمیوں کی غیر متزلزل بہادری، عظیم جذبے اور فرض شناسی کو خراج تحسین پیش کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 15th 2025, 8:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سربراہ پاک بحریہ کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی

راولپنڈی: پاکستان بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا اور آپریشن بنیان مرصوص کے دوران زخمی ہونے والے جوانوں اور شہریوں کی عیادت کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق اس موقع پر نیول چیف نے زخمیوں کی غیر متزلزل بہادری، عظیم جذبے اور فرض شناسی کو خراج تحسین پیش کیا۔
ایڈمرل نوید اشرف نے زخمیوں سے انفرادی طور پر ملاقات کی اور ان کی فوری صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق اس موقع پر سرابرہ پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ قوم اور مسلح افواج دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لیے متحد ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 6 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک گھنٹہ قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 4 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement