Advertisement

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 گھنٹے قبل پر مئی 19 2025، 9:01 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، بالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔

اسلام آباد میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم اور سرگودھا میں بارش ہونے کی توقع ہے۔

خوشاب، منڈی بہاؤ الدین، حافظ آباد، گجرات، گوجرانوالہ، میانوالی، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، فیصل آباد، شیخوپورہ، جھنگ، نور پور تھل اور بھکر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

چترال، دیر، سوات، کوہستان، بٹگرام، صوابی، مانسہرہ، ایبٹ آباد، پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، کرم خیبر، وزیرستان، بنوں، کوہاٹ، ہنگو، کرک، ڈیرہ اسماعیل خان اور گرد و نواح میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیاگیا ہے۔

Advertisement
خیبرپختونخوامیں دہشتگردوں کے خلاف بڑےپیمانے پر  کریک ڈاؤن کا فیصلہ،مراسلہ جاری

خیبرپختونخوامیں دہشتگردوں کے خلاف بڑےپیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ،مراسلہ جاری

  • 2 گھنٹے قبل
سی ایس ایس ٹاپرمصور علی مٹھانی کا پسندیدہ گروپ نہ ملنے پر صدر مملکت کو خط

سی ایس ایس ٹاپرمصور علی مٹھانی کا پسندیدہ گروپ نہ ملنے پر صدر مملکت کو خط

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  عام تعطیل کا اعلان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عام تعطیل کا اعلان

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کیلئے ویزا فری ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی

پاکستان کیلئے ویزا فری ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی

  • 2 گھنٹے قبل
پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا

پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
پشاور ہائیکورٹ نےپی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص کی حفاظتی ضمانت منظورکر لی

پشاور ہائیکورٹ نےپی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص کی حفاظتی ضمانت منظورکر لی

  • 18 منٹ قبل
مارگلہ ہلز کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

مارگلہ ہلز کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

  • 2 گھنٹے قبل
آپریشن بنیان مرصوص،وزیر اعظم  پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے کراچی پہنچ گئے

آپریشن بنیان مرصوص،وزیر اعظم پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے کراچی پہنچ گئے

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان میں عید الضحیٰ کب ہو گی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

پاکستان میں عید الضحیٰ کب ہو گی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

  • 12 منٹ قبل
ریاست مخالف مواد پھیلانے والے یوٹیوبرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ریاست مخالف مواد پھیلانے والے یوٹیوبرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

  • 42 منٹ قبل
22 سالہ کولمبین سوشل میڈیا انفلوئنسر کو ڈیلیوری بوائے نے گولی مار کر ہلاک کردیا

22 سالہ کولمبین سوشل میڈیا انفلوئنسر کو ڈیلیوری بوائے نے گولی مار کر ہلاک کردیا

  • 39 منٹ قبل
مریم نواز کا ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پنجاب میں جدید سائنسی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ

مریم نواز کا ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پنجاب میں جدید سائنسی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement