Advertisement
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹو ں میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی صرافہ بازاروں میں سونا 4 ہزار روپے مہنگا ہوا، صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 19th 2025, 4:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی و مقامی مارکیٹو ں میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی صرافہ بازاروں میں 24 گرام سونے کی فی تو لہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 24 گرام سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 42ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی۔
اس طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 3ہزار 429روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ملک میں دس گرام سونے کی نئی قیمت  2لاکھ 93ہزار 638روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3ہزار 241ڈالر کی سطح پر آگئی۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 17 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 19 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 8 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement