Advertisement
پاکستان

سٹیٹ بینک نے مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کیلئے ملک بھر میں مہم کا آغاز کردیا

نقد ادائیگی کی بجائے ڈیجیٹل طریقے سے رقم منتقل کرنے کی حوصلہ افزائی اور تشہیر میں ذرائع ابلاغ کا کردار قابل تحسین ہو گا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 24th 2025, 8:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سٹیٹ بینک نے مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کیلئے ملک بھر میں  مہم کا آغاز کردیا

سٹیٹ بینک نے مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کیلئے ملک بھر میں ایک مہم کا آغاز کردیا ہے ۔

بینک نے ایک بیان میں کہا یہ مہم آئندہ ماہ کی چھ تاریخ تک جاری رہے گی اور اس کا مقصد خریداروں اور فروخت کنندگان کی قربانی کے جانور خریدنے کیلئے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے استعمال میں حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ نقد ادائیگی کی بجائے ڈیجیٹل طریقے سے رقم منتقل کرنے کی حوصلہ افزائی اور تشہیر میں ذرائع ابلاغ کا کردار قابل تحسین ہو گا اور اس سے ادائیگی کا تحفظ بھی یقینی بنایا جا سکے گا۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 17 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 13 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا