مارخور کے عالمی دن کی مناسبت سے سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا


پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن 24 مئی بروز ہفتہ کو منایا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مارخور پاکستان کا قومی جانور ہےیہ زیادہ تر گلگت بلتستان، چترال، وادی کیلاش، ہنزہ اور بلوچستان میں پایا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کے علاوہ مارخور افغانستان، ازبکستان، تاجکستان، بھارت اور چند دیگر ممالک میں بھی پایا جاتا ہے۔
مارخور کے تحفظ کیلئے بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر تعاون کے لیے کام جاری ہے ۔
یاد رہے کہ 2014 کے بعد پاکستان میں مارخور کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ایک دہائی کے عرصہ میں ان کی تعداد 2 گنا بڑھ چکی ہے۔ اس دوران کسی بھی برس مارخور کی تعداد میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں کمی نہیں ہوئی۔
واضح رہے کہ مارخور کے عالمی دن کی مناسبت سے سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا اورپاکستان کے قومی جانور مارخور کے تحفظ کے حوالہ سے آگاہی فراہم کی گئی۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 8 منٹ قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 14 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل


