خیرپور، مبینہ طور پر دکان سے خریدا گیا دودھ پینے سے خاتون سمیت 3 بچے جاں بحق
چاروں افراد کی ہلاکت کیسے ہوئی اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں،پولیس


خیرپور میں مبینہ طور پر دکان سے خریدا گیا دودھ پینے کے بعد خاتون اور اس کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق خیر پور کے علاقے پیرجوگوٹھ میں مبینہ طور پر دکان سے خریدا گیا دودھ پینے کے بعد خاتون اور ان کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خاتون اور 3 بچوں کو گزشتہ روز تعلقہ اسپتال لایا گیا تھا جو اب دم توڑ گئے ہیں۔
خاتون کے رشتے داروں کی جانب سے پولیس کے دیے گئے بیان میں کہا گیا کہ خاتون نے گزشتہ روز دکان سے دودھ خرید کربچوں کو پلایا اورخود بھی پیا تھا، دودھ پینے کے بعد تمام افراد کی حالت خراب ہوئی تو انہیں تعلقہ اسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کی ہلاکت کیسے ہوئی اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، دکان سے بھی دودوھ کے نمونے لیکر ان کی جانچ کروائی جائے گی۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 12 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 11 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 16 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 12 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 8 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 13 hours ago









