سابق اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ میں نیتن یاہو کی فوجی کارروائیوں کو جنگی جرائم قرار دے دیا
سابق اسرائیلی وزیراعظم نےحکومت پرشدید تنقید کرتےہوئےکہا کہ میں اب اسرائیل پر جنگی جرائم کے الزامات کے خلاف دفاع نہیں کرسکتا

شائع شدہ a year ago پر May 29th 2025, 5:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نےغزہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے کی جانے والی فوجی کارروائیوں کوجنگی جرائم قرار دے دیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نےامریکی میڈیا کو دیےگئے انٹرویو میں سوال اٹھایا کہ اگریہ جنگی جرائم نہیں تو اور کیا ہیں؟
سابق اسرائیلی وزیراعظم نےحکومت پرشدید تنقید کرتےہوئےکہا کہ میں اب اسرائیل پر جنگی جرائم کے الزامات کے خلاف دفاع نہیں کرسکتا۔
سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو اور اُن کی حکومت کےانتہائی دائیں بازو کےاراکین ایسےاقدامات کررہے ہیں کہ جنگی جرائم کےسوا جن کی کوئی اور تشریح ممکن نہیں۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 20 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 18 minutes ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




