Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے

وزیراعظم پاکستان اور بھارت کےدرمیان حالیہ کشیدگی کے دوران تاجکستان کی حمایت پر تاجک صدر کا شکریہ ادا کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 29th 2025, 6:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے۔

ائیرپورٹ پرتاجکستان کے وزیراعظم نے وزیراعظم شہباز شریف کااستقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات  کریں گے اور گلیشئیرز کی حفاظت  پر  بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

آذربائیجان سے روانہ ہوتے ہوئے میڈیا سےگفتگو میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آذربائیجان سے دفاع ، تعلیم ، صحت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھایا جائےگا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آذربائیجان کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی شکل دیں گے۔

وزیراعظم پاکستان اور بھارت کےدرمیان حالیہ کشیدگی کے دوران تاجکستان کی حمایت پر تاجک صدر کا شکریہ ادا کریں گے۔

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • an hour ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 20 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین