انجینئر محمد شاہد نذیر کو نیشنل گرڈ کمپنی کا عبوری منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا
انجینئر شاہد نذیر نے مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کیا اور ڈیپوٹیشن پر بیرون ملک بھی خدمات سر انجام دیں


انجینئر محمد شاہد نذیر کو نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (سابقہ این ٹی ڈی سی) کا عبوری منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا۔
کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے تقرری کی منظوری دے دی، تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
انجینئر شاہد نذیر نے مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کیا اور ڈیپوٹیشن پر بیرون ملک بھی خدمات سر انجام دیں۔
واضح رہے کہ انجینئر شاہد نذیر اس سے پہلے جنرل منیجر پراجیکٹ ڈیلیوری (نارتھ) کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے، انہوں نے پاکستان میں پاور ٹرانسمیشن کے متعدد قومی منصوبوں کو مکمل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
انجینئر شاہد نذیر مستقل ایم ڈی این جی سی کی تقرری ہونے تک یہ ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔
موجودہ منیجنگ ڈائریکٹر انجینئر محمد وسیم یونس آج اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے، سابق ایم ڈی انجنئیر وسیم یونس کی آخری روز افسران اور ملازمین سےملاقات، نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ان کا کہنا ہے کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 21 گھنٹے قبل




